دنیا
1 منٹ پڑھنے
امریکہ: 900 بلین ڈالر کا دفاعی بل منظور ہو گیا
ایوانِ زیریں سے 312–112 ووٹوں سے منظوری کے بعد بِل کو  غور و خوض کے لیے سینٹ میں بھیج دیا گیا
امریکہ: 900 بلین ڈالر کا دفاعی بل منظور ہو گیا
900 ارب ڈالر کا امریکی دفاعی بل یوکرین امداد اور اسرائیل کے میزائلوں کی فنڈنگ کے ساتھ آگے بڑھا۔ / AP
16 گھنٹے قبل

امریکہ ایوانِ نمائندگان نے پینٹاگون کی پالیسیوں کے تعین کے لئے 900 بلین ڈالر کے قومی دفاعی اختیار ایکٹ 'NDAA' کی منظوری دے دی ہے ۔

ایوانِ زیریں سے 312–112 ووٹوں سے منظوری کے بعد بِل کو  غور و خوض کے لیے سینٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔

3,086 صفحات پر مشتمل اس بل کی اہم شقوں میں یوکرین کے ساتھ دفاعی  تعاون  اقدام  کے تحت 400 ملین ڈالر امداد اور بشار الاسد انتظامیہ کے دور میں شامی حکومت پر  عائد کی گئی 'سیزر' پابندیوں کی منسوخی بھی شامل ہے۔

بِل، اسرائیل کے لیے 600 ملین ڈالر کی امداد بھی شامل ہے۔ یہ امداد، آئرن ڈوم جیسے مشترکہ میزائل دفاعی اقدامات کے ساتھ تعاون کی بھی حمایت کرتی ہے۔

دریافت کیجیے
کیوبا:سابق وزیر معیشت کو جاسوسی اور بدعنوانی کے جرم میں 20 سال قید کی سزا
عالمی پائلٹوں کی تنظیم  نے بھارتی انڈیگو سے متعلق حفاظتی خدشات کی تنبیہ کردی
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ  کا ایک دوسرے پر سرحدی کاروائیوں کا الزام
نسل کشی اسرائیل اور بعض ممالک کی ملی بھگت ہے :فرانسیسکا البانیز
امریکہ  نے مسروقہ نوادرات ترکیہ کے حوالے کر دیئے
امریکہ: شام  نے "ایک نئے دور کا" آغاز کیا اور "قابلِ ذکر اقدامات" کیے ہیں
اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے، فائر بندی کی بار بار خلاف ورزی
چین کا تجارتی اضافہ 1 ٹریلین ڈالر سے بڑھ  گیا
سوڈان: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملوں میں اضافہ
امن مذاکرات امریکہ کے ساتھ تعمیری ہیں لیکن آسان نہیں: زیلینسکی
ونیزویلا: 5,600 نئے فوجیوں نے حلف اٹھا لیا
شام، ایک نئے تعمیراتی مرحلے میں داخل ہو رہا ہے: الشراع
بینن میں صورتحال 'مکمل طور پر قابو میں ہے:صدر پیٹرس ٹیلن
بینن: صدر ٹالون معزول، اقتدار پر فوجی قبضہ
اسرائیل، شام کے مقبوضہ علاقوں سے، پسپا نہیں ہو گا: نیتن یاہو