مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
شامی صدر امریکہ میں،ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
یہ دورہ واشنگٹن  کی جانب سے شام کو 'دہشت گردی کی بلیک لسٹ' سے نکالنے کے ایک دن بعد ہوا ہے  جس کی بڑے پیمانے پر توقع کی جارہی تھی۔
شامی صدر امریکہ میں،ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
شامی صدر / Reuters

سانا نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے صدر احمد الشرع سرکاری ملاقاتوں کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ال شرعا نے 6 نومبر کو برازیل میں ہونے والے سی او پی ٣٠ موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ہفتے کے روز امریکہ کا  دورہ  کیا۔

توقع ہے کہ شامی صدر 10 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

یہ دورہ واشنگٹن  کی جانب سے شام کو 'دہشت گردی کی بلیک لسٹ' سے نکالنے کے ایک دن بعد ہوا ہے  جس کی بڑے پیمانے پر توقع کی جارہی تھی۔

امریکی امور خارجہ کے ترجمان ٹومی پیگوٹ نے کہا ہے کہ الشرع کی حکومت امریکی مطالبات کو پورا کر رہی ہے، جس میں لاپتہ امریکیوں کی تلاش اور باقی ماندہ کیمیائی ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لیے کام کرنا بھی شامل ہے۔

دریافت کیجیے
ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر معاہدے کے قریب ہیں: رپورٹ
ایران: عمان کے ساتھ مذاکرات آبنائے ہرمز  سے بحری آمدروفت کے موضوع پر مرکوز ہیں
اسد اقتدار کا خاتمہ شام سمیت خطے کےلیے ناگزیر تھا: احمد الشراع
امریکی سفارتخانوں کا شہریوں کو مشرق وسطی کے ممالک سے روانہ ہونے کا انتباہ
ٹرمپ نے ایران پر 'بہت شدید' حملوں کا اعادہ کیا ہے اور جنگ میں 'فتح' کا عندیہ دیا
ایرانی پاسدارانِ انقلاب: "کویت کے احمد الجابر فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے"
ایران کی آبنائے ہرمز میں استحکام کی بحالی کے لیے علاقائی تعاون کی اپیل
اردن نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد ڈرون مار گرایا
اسرائیل اور لبنان آئندہ ہفتے روم میں ملیں گے
امریکہ کا جارحانہ موقف سفارت کاری کو  نقصان پہنچا رہا ہے:ایران
ہمارے فوجی نیتین یاہو حکومت کی غلط پالیسیوں کی قیمت چکا رہےہیں:گولان
اسرائیل کا جنوبی شام پر حملہ،گوتیرس علاقے میں
اسرائیل کی 763 نئے غیر قانونی آباد کاری کے یونٹوں کی منصوبہ بندی
یوکرین کا ایرانی جہاز پر حملہ،ایران کی جوابی کاروائی
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
حماس نے خلیل الحیہ کو سیاسی بیورو کا  نیا سربراہ مقرر کر دیا
امریکہ-ایران رابطے کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششیں جاری
لبنانی صدر کی واشنگٹن میں جنگ بندی کے فریم ورک پر بات چیت