سیاست
1 منٹ پڑھنے
ایران-امریکہ جوہری مذاکرات عمان میں ہوں گے: ایکسیوس
خطے کے عرب اور مسلم ممالک کے عمان میں مذاکرات میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت تاحال جاری ہے۔
ایران-امریکہ جوہری مذاکرات عمان میں ہوں گے: ایکسیوس
نہ وائٹ ہاؤس، نہ مسقط اور نہ ہی تہران نے فوری طور پر رپورٹ کی تصدیق کی ہے۔ / Reuters Archive

خبر رساں ادارے Axios کے مطابق"امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری  معاملے پر بات چیت عمان میں متوقع ہے۔

ایکسیوس کے نمائندے باراک راویڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک عرب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے  کہ"خطے کے عرب اور مسلم ممالک کے عمان میں مذاکرات میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت تاحال جاری ہے ۔"

 البتہ وائٹ ہاؤس، مسقط اور تہران نے اس رپورٹ کی فوری طور پر تصدیق نہیں  کی۔

رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ متعدد علاقائی ممالک کے نمائندے مذاکرات میں شامل ہونے کی توقع ہے، لیکن Axios کا کہنا ہے  کہ ایران براہِ راست مذاکرات کا خواہاں ہے۔

رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ نے علاقائی ممالک کے اصرار پر ایران میں عسکری کارروائی مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا تھا، کیونکہ انہیں ایرانی حکومت کے جارحانہ ردِعمل کا خدشہ تھا۔

 

دریافت کیجیے
ٹرمپ کا دعویٰ: وہ نہیں چاہتے کہ انہیں مارا جائے، ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہتا ہے
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا
آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی: ٹرمپ
مراکشی عہدیدار: غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنا مشترکہ ذمہ داری ہے
روس: جولائی میں ماسکو پر 6,000 سے زیادہ ڈرون حملے کیے گئے
ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریئٹ میزائل سسٹم لائسنس دینے پر اتفاق کیا ہے، زیلینسکی
فرانسیسی صدر میکرون کا ترکیہ سے آگ بجھانے والے طیارے روانہ کرنے کا شکریہ
متحدہ عرب امارات کی مغربی کنارے پر دو مساجد کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت
رومانیہ نے دو دنوں میںفضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواز میں دوسرا ڈرون مار گرایا
ٹرمپ نیتن یاہو کی ترکیہ کو F-35 کی فروخت کی مخالفت پر طیش میں ہیں: رپورٹ
امریکہ نے ایران پر حملوں کو معطل کر دیا: رپورٹ
F-35 سے لیکر بحیرہ اسود تک: نیٹو انقرہ سمٹ کے اہم نتائج
"اجلاس اچھا رہا"بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں:ٹرمپ
نیٹو انقرہ سمٹ کا اختتامی اعلامیہ جاری
ٹرمپ: ہم ایردوان کے ساتھ ایف-35 کے معاملے پر بات کریں گے
ترک وزیر خارجہ فیدان: یورپی سلامتی کو یورپی یونین تک محدود نہیں کیا جا سکتا
فیدان  کے انقرہ میں نیٹو سمٹ سے قبل امریکی سینیٹرز سے مذاکرات
یورپ انقرہ میں نیٹو اجلاس کو ٹرمپ کو اجتماعی دفاع میں اپنی دلچسپی دکھانے کا ،مظاہرہ کرے گا: جرمنی
انقرہ میں نیٹو سمٹ سے قبل پوتن اور ٹرمپ کی یوکرین کے معاملے پر بات چیت
اسرائیل حکومت اپنی بگڑتی ساکھ کو بچانے کے لیے نئے دشمن کی متلاشی ہے، ترک وزیر خارجہ