مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران: احتجاجی مظاہرے، 100 سے زیادہ سکیورٹی اہکار ہلاک
ایران  کے مختلف حصوں میں جاری احتجاجی مظاہروں میں چند روز کے دوران کم از کم 109 ایرانی سکیورٹی ہلاک ہو گئے ہیں: الجزیرہ
ایران: احتجاجی مظاہرے، 100 سے زیادہ سکیورٹی اہکار ہلاک
ہلاکتوں کے کوئی سرکاری اندازے نہیں ہیں، لیکن امریکہ میں قائم حقوق کی تنظیم نے ہلاکتوں کی تعداد 116 بتائی ہے، جبکہ 2,600 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ [فائل] / Reuters

ایران میں ہنگاموں کے دوران 109 سکیورٹی ہلاک ہو گئے ہیں۔

قطر کے الجزیرہ چینل نے ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے حوالے سے جاری کردہ خبر میں کہاہے کہ ایران  کے مختلف حصوں میں  جاری احتجاجی مظاہروں میں چند روز کے دوران کم از کم 109 ایرانی سکیورٹی ہلاک ہو گئے ہیں۔  

الجزیرہ نے مظاہرین کی اموات کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔

ایرانی ریال کی قدر میں شدّت سے کمی  اور بگڑتی اقتصادی شرائط کی وجہ سے 28 دسمبر سے تہران کے گرینڈ بازار سے حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوئے  اور تیزی سے متعدد شہروں میں پھیل گئے  ہیں۔

مظاہروں میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں فی الوقت کوئی سرکاری اندازے موجود نہیں ہیں۔

تاہم تہران کے ایک ڈاکٹر نے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ٹائم میگزین کو  بتایا  ہےکہ دارالحکومت کے چھ اسپتالوں نے 'کم از کم 217 مظاہرین کی اموات ' کا اندراج کیا ہے۔ ان  میں سے زیادہ تر براہِ راست فائرنگ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

دریافت کیجیے
امریکی اسٹاک مرکیٹوں میں تناو، تیل 100 ڈالر سے اوپر چلا گیا
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ترک خواتین اور مردوں کی ٹیمیں VNL فائنلز میں پہنچ گئیں
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
یورپی یونین کے سفیر روس پر نئے پابندیوں کی تیاریوں میں
"الزامات بے بنیاد ہیں"عدالت میں اپنا مقدمہ چیلنج کروں گا: مادورو