سیاست
3 منٹ پڑھنے
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سے مہاجرین کو جہازوں کے ذریعے ملک بدر کرے گی
نیویارک ٹائمز سے بات کرنے والے دو عہدیداروں کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ تارکینِ وطن کو بڑے پیمانے پر ملک بدر کرنے کے طریقے تلاش کر رہی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سے مہاجرین کو جہازوں کے ذریعے ملک بدر کرے گی
تارکینِ وطن (اے ایف پی) (آرکائیو)

نیویارک ٹائمز سے بات کرنے والے دو عہدیداروں کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ تارکینِ وطن کو بڑے پیمانے پر ملک بدر کرنے کے طریقے تلاش کر رہی ہے۔

ان دونوں عہدیداروں نے بتایا کہ ٹنیویارک ٹائمز سے بات کرنے والے دو عہدیداروں کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ تارکینِ وطن کو بڑے پیمانے پر ملک بدر کرنے کے طریقے تلاش کر رہی ہے۔

ان دونوں عہدیداروں نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ غیرقانونی تارکینِ وطن کو وسطی اور جنوبی امریکہ کے ممالک کو  بھیجنے  کے لیے بحریہ کے تربیتی جہازوں اور فیریز کے استعمال پر غور کر رہی ہے۔

گزشتہ ہفتوں میں اس بارے میں ہونے والی بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، مذکورہ دونوں عہدیداروں نے  بتایا کہ ان جہازوں میں سے ایک کیلیفورنیا میں بحری اکیڈمی کی جانب سے استعمال ہونے والے "گولڈن بیئر" تربیتی جہاز ہے۔

اس منصوبے کی حساس نوعیت کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے والے ایک شخص نے یہ بھی کہا کہ امریکی محکمۂ دفاع کے حکام نے اس سلسلے میں یورپ میں دستیاب جہازوں کے بارے میں کمپنیوں سے رابطے کیے ہیں۔

دوسری طرف اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ اس منصوبے کے تحت ایل سلوادور، ہوندراس اور وینزویلا جیسے ممالک تک کا  سمندری سفر چند روز تک جاری رہ سکتا ہے اور ان پر لاکھوں ڈالر خرچ ہو سکتے ہیں۔

ان سفروں میں بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے، اور یہ بھی غیر واضح ہے کہ دورانِ سفر تارکینِ وطن کو حراست میں رکھا جائے گا یا نہیں اور اُن کے لیے سونے کے انتظامات کس طرح ہوں گے۔

 

/

گزشتہ ہفتوں میں اس بارے میں ہونے والی بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، اور ان دونوں عہدیداروں نے کہا کہ ان جہازوں میں سے ایک کی شناخت کیلیفورنیا میں موجود اور بحری اکیڈمی کی جانب سے استعمال ہونے والے "گولڈن بیئر" تربیتی جہاز کے طور پر ہوئی ہے۔

اس منصوبے کی حساس نوعیت کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے والی ایک فرد نے یہ بھی کہا کہ امریکی محکمۂ دفاع کے حکام نے اس سلسلے میں یورپ میں دستیاب جہازوں کے بارے میں کمپنیوں سے رابطے کیے ہیں۔

دوسری طرف اس منصوبے کے تحت ایل سلواڈور، ہونڈوراس اور وینزویلا جیسے ممالک تک کی سمندری سفر چند روز تک جاری رہ سکتی ہے اور ان پر لاکھوں ڈالر خرچ ہو سکتے ہیں، اس بات پر بھی زور دیا گیا۔

ان سفرات میں بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے، اور یہ بھی غیر واضح ہے کہ سفر کے دوران تارکینِ وطن کو حراست میں رکھا جائے گا یا نہیں اور اُن کے لیے نیند یا سونے کے انتظامات کس طرح ہوں گے۔

دریافت کیجیے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک