دنیا
2 منٹ پڑھنے
یوکرینی وفد جنیوا کےلیے روانہ،مذاکرات میں شریک ہوگا
یوکرین کا وفد جنیوا کے لیے روانہ ہو گیا ہے، جہاں 17-18 فروری کو روس کے ساتھ امریکہ کی ثالثی میں امن مذاکرات کا ایک نیا دور متوقع ہے
یوکرینی وفد جنیوا کےلیے روانہ،مذاکرات میں شریک ہوگا
یوکرین-روس / Reuters

یوکرین کا وفد جنیوا کے لیے روانہ ہو گیا ہے، جہاں 17-18 فروری کو روس کے ساتھ امریکہ کی ثالثی میں امن مذاکرات کا ایک نیا دور متوقع ہے۔

یہ بات یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ کیریلو بودانوف نے بتائی۔

بودانوف نے ٹیلیگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ خود اور وفد کے دو دیگر ارکان ایک ٹرین کی بوگی کے سامنے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔

،” انہوں نے لکھا ہے کہ جنیوا کی جانب جا رہے ہیں۔ مذاکرات کا اگلا دور  متوقع ہے۔ راستے میں ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ اپنی تاریخ کے اسباق پر بات کریں گے اور درست نتائج تلاش کریں گے۔ یوکرین کے مفادات کا تحفظ ضروری ہے

اس سال کے تین فریقی سلامتی مشاورت کا پہلا دور، جس میں روس، یوکرین اور امریکہ شامل تھے، 23-24 جنوری کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہواجس میں  ماسکو کے مذاکراتی گروپ کی قیادت روسی فوج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ ایگور کوستیوکوف نے کی۔

دوسرا دور اسی مقام پر 4-5 فروری کو منعقد ہوا۔

گزشتہ ہفتے کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے اعلان کیا کہ یوکرینی تصفیے پر اگلا دور بھی روسی-امریکی-یوکرینی تین فریقی فارمیٹ میں ہوگا، اور یہ 17-18 فروری کو جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے کا امکان  ہے۔

 

دریافت کیجیے
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
کُشنر مصر کے بعد اسرائیل روانہ، نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے
مصر بھی 'مکہ معاہدے' میں شامل ہو سکتا ہے: اردوعان
ترکیہ کا "دہشت گردی سے پاک ترکیہ" اقدام مزید مضبوط اتحاد کی راہ ہموار کرے گا: قورطلمش
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
ایران کی معاشی مشکلات میں اضافہ، اسرائیل-امریکہ کی جنگ نے کارخانوں کو نقصان پہنچایا
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
ہرمز کو کسی ٹویٹ، طیارے کیریئر یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لیا جا سکتا' — ایران
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
نیپال،شدید بارشوں کی تباہی ،5 افراد ہلاک 8 لا پتہ
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ