مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایرانی سینیئر سفارتکار امریکہ۔اسرائیل دہشت گرد حملے میں ہلاک
خرازی کی عمر 81 سال  تھی اور وہ  دفترِ خارجہ کے ماتحت ، اسٹریٹجک کونسل برائے بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
ایرانی سینیئر سفارتکار  امریکہ۔اسرائیل دہشت گرد حملے میں ہلاک
کمال خرازی کی اہلیہ بھی امریکی-اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئیں، مقامی میڈیا کا کہنا ہے (فائل) / AFP

سابق ایراایرانی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق ایرانی سابق وزیر خارجہ کمال خرازی یکم اپریل کو امریکہ-اسرائیل کے حملوں میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہو گئے۔

خرازی کی عمر 81 سال  تھی اور وہ  دفترِ خارجہ کے ماتحت ، اسٹریٹجک کونسل برائے بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔

مہر اور ایسنا ایجنسیوں نے ٹیلیگرام پر اطلاع دی کہ تجربہ کار سفارت کار 'جو چند روز قبل امریکی-صہیونی دشمن کے ایک دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے، آج رات شہید ہوگئے۔'

میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ان کی اہلیہ تہران میں ان کے گھر پر اسی حملے میں ہلاک ہوئیں۔

خرازی نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب رہ چکے  ہیں اور پھر 1997 سے 2005 تک اس وقت کے صدر محمد خاتمی کے دور میں وزیر خارجہ رہے۔

اطلاع کے مطابق روحانی رہنما علی خامنہ ای اور متعدد اعلیٰ فوجی و سیاسی شخصیات کو 28 فروری سے امریکہ-اسرائیل کے حملوں میں ہلاک کیا گیا  تھا۔

 

دریافت کیجیے
عراق سے آنے والے 3 ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا:سعودی عرب
امریکہ: فضائی مظاہرے کے دوران دو جنگی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
آئی سی سی نے5 اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ جاری کر دیئے
کیف کے روس پر ڈرون حملے جائز ہیں:زیلنسکی
بلغاریہ 2026 یورو ویژن مقابلہ موسیقی جیت گیا
چین اور امریکا نے ٹیرف کم کرنے پر اتفاق کر لیا
برطانیہ نے خلیج میں کم لاگت والا اینٹی ڈرون میزائل نظام نصب کر دیا
غزہ میں گاڑی پر حملہ،2 فلسطینی ہلاک
اسرائیل کی مشرق وسطی میں اشتعال انگیز کارروائیاں ختم ہونی چاہئیں، صدر ایردوآن
ترک قومی خفیہ ایجنسی نے جاسوسی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
حماس کے فوجی سربراہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو گئے ہیں، حماس سینیئر حکام
روس نے 528 اجساد یوکرین کے سپرد کر دیے: کیف
امریکہ-ایران کے درمیان مذاکرات کی میز پر مفاہمت، میدان میں حملوں کی تیاری
اسرائیل کے تازہ حملوں میں غزہ میں 7 افراد ہلاک اور 45 سے زائد زخمی
ترک اور ازبک صدور  کی ترکستان میںترک ریاستوں کی تنظیم کے اجلاس کے دوران ملاقات