مشرق وسطی
2 منٹ پڑھنے
ٹرمپ کو ایران کا جواب پسند نہیں آیا،تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان امن معاہدے کی کوششوں میں ناکامی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہو گیا ہے
ٹرمپ کو ایران کا جواب پسند نہیں آیا،تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
ایران-امریکہ / Reuters

امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان امن معاہدے کی کوششوں میں ناکامی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہو گیا ہے۔

برینٹ کروڈ  کی قیمت 3.14 فیصد اضافے کے ساتھ 104.47 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل 3.24 فیصد اضافے کے ساتھ 98.51 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جواب کو "ناقابلِ قبول" قرار دیے جانے کے بعد 10 ہفتوں سے جاری تنازع کے فوری خاتمے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

سعودی آرامکو کے سی ای او کے مطابق، گزشتہ دو ماہ کے دوران عالمی منڈی سے تقریباً 1 ارب بیرل تیل کم ہو چکا ہے، اور سپلائی بحال ہونے کے باوجود مارکیٹ کو مستحکم ہونے میں وقت لگے گا۔

      گزشتہ ہفتے کچھ ٹینکرز نے ایرانی حملوں سے بچنے کے لیے اپن   ٹریکرز بند کر کے اُس    راستے سے سفر کیا جو سپلائی کے سنگین خطرات کو ظاہر کرتا ہے ۔

اب تمام تر توجہ صدر ٹرمپ کے دورہ چین پر ہے،جہاں وہ صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

 ماہرین کو امید ہے کہ چین اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کر سکتا ہے۔

 

دریافت کیجیے
امید ہے ہم کامیاب ہو جائیں گے: کالاس
ایشیاءتوانائی کے بڑے جھٹکوں کے لئے تیار ہو رہا ہے
سابق تھائی وزیراعظم شیناواترا کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
جب تک جوہری مواد موجود ہے معاملہ ختم نہیں ہو گا: نیتن یاہو
مشرقی کونگو میں دہشتگردانہ حملے،21 افراد ہلاک
ٹرمپ کو ایران کا جواب پسند نہیں آیا،تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
روس، سلوواکیہ کو توانائی فراہم کرنے کی 'ہر ممکن' کوشش کرے گا: پوتن
اسرائیل نے عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈّہ بنا لیا
اسرائیلی وزارتی کمیٹی اوسلو معاہدوں کی منسوخی کے بل پر بحث کرے گی
باکستان: کار بم دھماکہ اور فائرنگ، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
چین: جاپان، انڈو-پیسیفک کو بطور پردہ استعمال کر رہا ہے
پوتن: روسی افواج نیٹو کی طرف سے مسلح اور حمایت کردہ ایک حملہ آور طاقت سے نبرد آزما ہے
ترکیہ عالمی دفاعی طاقت کے طور پر اُبھر رہا ہے، صدر ایردوان
اسرائیل نے غزہ میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس دوران 9 افراد زخمی ہو گئے
سعودی عرب کی فوجی آپریشنز میں اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے کی تردید