اسرائیل کو "بائبل" سے حق حاصل ہے کہ وہ مشرق وسطی کے تمام علاقوں پر قبضہ کر لے، امریکی سفیر کا دعویٰ
امریکی سفیر:"اسرائیل وہ زمین ہے جو خدا نے حضرت ابراہیم کے ذریعے اُس قوم کو دی جسے اُس نے چنا،" اور یہودی قوم کا زمین سے تعلق "ایک قوم، ایک جگہ، اور ایک مقصد" کا امتزاج ہے۔
انٹرویو میں علاقائی توسیع کو مذہبی نظریات سے جائز ٹھہرانے کے بڑھتے ہوئے تنازعے پر روشنی ڈالی گئی۔ / Reuters
اس میں پورا فلسطین، لبنان، شام، اردن اور سعودی عرب اور عراق کے کچھ حصے شامل ہوں گے۔
کارلسن نے ہَکی پر الزام لگا یا کہ وہ امریکی مفاد سے زیادہ اسرائیلی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔
اسرائیلی رہنماؤں کے لاٹویا یا پولینڈ سے تعلقات
کارلسن نے، اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کئی اسرائیلی رہنماؤں کی جڑیں لاٹویا یا پولینڈ میں ہیں، دریافت کیا کہ"ہم کیسے جانیں کہ بی بی کے آباؤ اجداد کبھی یہاں رہے تھے؟"
تاہم، جب کارلسن نے اصرار کیا تو سفیر کو عددی حقائق فراہم کرنے میں دقت پیش آئی۔
ہَکی نے غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کا دفاع کیا
"اگر انہوں نے اس میں حصہ لیا تو خدا ان کی مدد کرے۔"