سیاست
1 منٹ پڑھنے
مغربی کنارے میں قتل ہونے والے امریکیوں کے بارے میں معلومات کو خفیہ رکھنے کا دعوی
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وان ہولن نے الزام لگایا  ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کے بارے میں معلومات کو "اسرائیل میں امریکی سفارت خانے نے چھپایا" ہے۔
مغربی کنارے میں قتل ہونے والے امریکیوں کے بارے میں معلومات کو خفیہ رکھنے کا دعوی
اسرائیلی وزیر خارجہ اور اسرائیل میں امریکی سفیر (فائل فوٹو)
 

وان ہولن نے Xسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں کہا، ' اسرائیل میں امریکی سفارتخانہ امریکی شہریوں کے قتل سے متعلق معلومات چھپا رہا ہے۔'

ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا، '(امریکہ کے اسرائیل میں سفیر مائیک) ہکابی اور اُن کے اس معاملے کے مجاز نمائندے نتن یاہو حکومت اور اسرائیلی حکومت کی پشت پناہی کرنے  لیے یہ معلومات چھپا رہے ہیں۔' اور انہوں نے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ 'وہ اس بارے میں تحقیقات کرے۔'

وان ہولن نے نوٹ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی انتظامیہ پہلے ہی 'اسرائیلی حکومت کی حفاظت اور پردہ پوشی' کر رہی ہے۔

 انہوں نے مزید کہا، 'اگر ہم  مقتول امریکی شہریوں کے حقوق کا دفاع نہیں کریں گے تو یہ  مفہوم پیدا کرے گا کہ چاہے وہ مغربی کنارے میں ہوں یا دنیا کے کسی اور حصے میں، ہم بلاوجہ قتل  ہونے والے کسی کا بھی دفاع نہیں کر سکیں گے۔'

 

دریافت کیجیے
غزہ کی وزارتِ صحت: "غزہ میں 2025 میں ہلاکتوں کی تعداد 2022 کے مقابلے میں 4 گنا سے بھی زیادہ ہے"
امریکی بندرگاہیں سائبر حملوں کی زد میں
برلن: ہسپتال میں آگ لگ گئی، 15 افراد زخمی
بعض ممالک نے ضروری لچک اور عزم کا مظاہرہ نہیں کیا: کوروم
ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے: لاوروف
ترکیہ کی قومی جوڈو ٹیم نے دو طلائی تمغے جیت لئے
آبنائے ہرمز میں جنگ کے ماحولیاتی اثرات نسلوں تک برقرار رہیں گے: پگ
بحرین: ایران نے ایک نجی صنعتی تنصیب کو نشانہ بنایا ہے
اسرائیل نئی آبادکاری بستیوں کے ساتھ فلسطینی آبادیوں کو مزید الگ تھلگ کر رہا ہے: پی ایل او
یمن میں فوج بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: فیدان
ترکیہ سے باہر پہلی بار منعقد ہونے والا ایتھنو اسپورٹ ثقافتی میلے کا سعودی عرب میں انعقاد
یوکرین: روس کی جانب سے کریویری شہر پر کیے گئے حملے میں 2 شہری ہلاک، 52 زخمی
وزیر خارجہ فیدان کی انقرہ میں یورپی کمیشن کے نائب صدر فیتو سے ملاقات
ترکیہ-پاکستان توانائی شراکت داری میں نئے دور کا آغاز، اورُچ رئیس پاکستان میں
دینِ اسلام 2035 میں دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا