ایشیا
1 منٹ پڑھنے
بنگلہ دیش: کارخانے میں آگ لگ گئی،5 افراد جل کر ہلاک
آگ بجھانے والوں نے شام تک پانچ لاشیں بازیافت کیں اور البتہ فوری طور پر شناخت نہیں کیا جا سکا
بنگلہ دیش: کارخانے میں آگ لگ گئی،5 افراد جل کر ہلاک
بنگلہ دیش / Reuters

بنگلہ دیش کے دارالحکومت کے قریب گیس لائٹر بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے حکام کے مطابق کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

فائر سروس اور سول ڈیفنس کے مطابق یہ آگ ہفتے کو ڈھاکہ کے قریب کرانی گنج کے کدمتالی علاقے میں لگی۔

فائر سروس نے بتایا  کہ یہ آگ دوپہر میں لگی، اور اسے بجھانے کے لیے سات فائر فائٹنگ یونٹس متعین کیے گئے تھے۔

 حکام کہا کہنا ہے کہ اِسے قابو  کرنے میں کئی گھنٹے لگے۔

شام تک فائر فائٹرز نے پانچ لاشیں نکال لیں جن کی فوری شناخت ممکن نہیں ہوئی۔

آگ لگنے کی وجہ تفتیش کے تحت ہے۔

دریافت کیجیے
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ترک خواتین اور مردوں کی ٹیمیں VNL فائنلز میں پہنچ گئیں
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
یورپی یونین کے سفیر روس پر نئے پابندیوں کی تیاریوں میں
"الزامات بے بنیاد ہیں"عدالت میں اپنا مقدمہ چیلنج کروں گا: مادورو
امریکہ: ہم نے آج مسلسل گیارہویں رات بھی ایران پر فضائی حملے کئے ہیں
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سِول جوہری معاہدہ منظور کر لیا
اوٹاوا، واشنگٹن کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو آگے بڑھانے پر تیار ہے: کارنی
چین ۔فلپائن سمندری تنازعہ، بیجنگ نے ویڈیو  جاری کر دی
آسیان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس،اہم موضوعات پر تبادلہ خیال