دنیا
1 منٹ پڑھنے
یوکرینی ڈرون حملے نے موسکو کے آس پاس ہوائی اڈوں کو بند کرنے پر مجبور کیا۔
دومو دیدوو اور ژوکووسکی ہوائی اڈے پروازوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔
یوکرینی ڈرون حملے نے موسکو کے آس پاس ہوائی اڈوں کو بند کرنے پر مجبور کیا۔
FOTO DE ARCHIVO: Cartel con el nombre del aeropuerto de Domodedovo en la azotea de su terminal a las afueras de Moscú, Rusia / Reuters

یوکرینی ڈرون حملے نے موسکو کے آس پاس ہوائی اڈوں کو بند کرنے پر مجبور کیا۔

روسی ہوابازی کے نگران ادارے نے اطلاع دی ہے کہ دومو دیدوو اور ژوکووسکی ہوائی اڈے پروازوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

روسی حکام نے کہا کہ دارالحکومت ماسکو پر بار بار ہونے والے حملوں کو پسپا کرنے کے لیے روسی فضائی دفاعی نظام رات بھر متحرک رہے جس کے نتیجے میں شہر کے چار ہوائی اڈوں میں سے دو کو بند کرنا پڑا۔
ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے ٹیلیگرام پر ایک بیان میں کہا کہ ڈرون حملے اتوار کو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے قبل شروع ہوکر پانچ گھنٹے تک جاری رہے۔

روسی دفاعی یونٹوں نے 28 ڈرون مار گرائے۔
روسی ہوابازی کے نگران ادارے روزاویاتسیا نے اعلان کیا کہ پروازوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے دومو دیدوو ایئرپورٹ اور ژوکووسکی ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔
ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
یوکرین کی جانب سے اس حوالے سے  فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

دریافت کیجیے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
چین، 'باوی' طوفان کی لپیٹ میں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی آبادیوں کے لئے 2.3 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
غزہ کی تباہی دل کو بھاتی ہے:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر