ایشیا
1 منٹ پڑھنے
انڈونیشیا: غیر قانونی سونے کی کان دھنسنے سے درجنوں افراد کے پھنسنےکا خدشہ
امدادی ٹیمیں مغربی جاوا میں سیلاب زدہ کان سے پانی نکال رہی ہیں، جبکہ لاپتہ کان کنوں کی تعداد اب بھی واضح نہیں ہے
انڈونیشیا: غیر قانونی سونے کی کان دھنسنے سے درجنوں افراد کے پھنسنےکا خدشہ
انڈونیشیا / AFP
 

مقامی میڈیا نے بدھ کے روز رپورٹ کیا ہے کہ انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں ایک غیر قانونی سونے کی کان کے اندر درجنوں افراد کے پھنس جانے کے خدشے کے بعد حکام نے امدادی کارروائی شروع کر دی ہے۔

'جکارتا گلوب' کی رپورٹ کے مطابق، منگل کی شام بوگور ریجنسی کے علاقے    چیگوہا      میں    تودے گرنے کے بعد کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا اور اس میں سیلابی پانی بھر گیا۔

متعدد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر تلاشی لے رہی ہیں اور کان کے شافٹ سے پانی باہر پمپ کر رہی ہیں۔ تاہم، اس آپریشن میں کافی وقت لگ سکتا ہے کیونکہ سیلابی پانی ابھی تک کم نہیں ہوا ہے۔

ابتدائی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ کان کن دو الگ الگ شافٹس میں کام کر رہے تھے۔ ایک گروپ 16 افراد پر مشتمل تھا، جبکہ دوسرے گروپ میں موجود کان کنوں کی تعداد ابھی تک نامعلوم ہے۔

چیگوہا طویل عرصے سے سونے کی غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں کے لیے جانا جاتا ہے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: قزل ایلما، جیٹ موٹر طیارے کو نشانہ بنانے والا، پہلا جنگی ڈرون
غزہ کی وزارتِ صحت: "غزہ میں 2025 میں ہلاکتوں کی تعداد 2022 کے مقابلے میں 4 گنا سے بھی زیادہ ہے"
امریکی بندرگاہیں سائبر حملوں کی زد میں
برلن: ہسپتال میں آگ لگ گئی، 15 افراد زخمی
بعض ممالک نے ضروری لچک اور عزم کا مظاہرہ نہیں کیا: کوروم
ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے: لاوروف
ترکیہ کی قومی جوڈو ٹیم نے دو طلائی تمغے جیت لئے
آبنائے ہرمز میں جنگ کے ماحولیاتی اثرات نسلوں تک برقرار رہیں گے: پگ
بحرین: ایران نے ایک نجی صنعتی تنصیب کو نشانہ بنایا ہے
اسرائیل نئی آبادکاری بستیوں کے ساتھ فلسطینی آبادیوں کو مزید الگ تھلگ کر رہا ہے: پی ایل او
یمن میں فوج بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: فیدان
ترکیہ سے باہر پہلی بار منعقد ہونے والا ایتھنو اسپورٹ ثقافتی میلے کا سعودی عرب میں انعقاد
یوکرین: روس کی جانب سے کریویری شہر پر کیے گئے حملے میں 2 شہری ہلاک، 52 زخمی
وزیر خارجہ فیدان کی انقرہ میں یورپی کمیشن کے نائب صدر فیتو سے ملاقات
ترکیہ-پاکستان توانائی شراکت داری میں نئے دور کا آغاز، اورُچ رئیس پاکستان میں