دنیا
1 منٹ پڑھنے
روس: اودیسا بندرگاہ میں فوجی کارگو بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے
وکرین کے بندرگاہی بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات اور یوکرین کے مسلح افواج کے مفاد میں استعمال ہونے والے جہازوں کے خلاف حملے جاری ہیں۔
روس: اودیسا بندرگاہ میں فوجی کارگو بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے
اوڈیسا میں روسی حملہ (آرکائیو)

روسی وزارت دفاع  کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے کل شب ڈراونز کے ذریعے یوکرین کے بندرگاہی بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات اور یوکرین کے مسلح افواج کے مفاد میں استعمال ہونے والے جہازوں کے خلاف حملے جاری رکھے۔

بیان میں کہا گیا: "اودیسا بندرگاہ کی طرف فوجی مقاصد کے لیے مال لے جانے والا ایک کارگو جہاز کو  دورانِ سفر نشانہ بنایا گیا۔"

وزارت کے ایک اور بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام 8 بجے سے آج صبح 8 بجے تک روسی فضائی دفاعی نظاموں نے خاص طور پر ماسکو اور اس کے اطراف سمیت مختلف علاقوں میں 560 یوکرینی ڈراونز مار گرائے۔

 

دریافت کیجیے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک