مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران میں مظاہرے جاری،اموات کی تعداد4,000 سے زیادہ ہو گئی
ایک امریکی انسانی حقوق کی تنظیم  کا کہنا ہے کہ   ایران میں مظاہروں میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد 4,029 تک پہنچ گئی ہے
ایران میں مظاہرے جاری،اموات کی تعداد4,000 سے زیادہ ہو گئی
ایران / Reuters

ایک امریکی انسانی حقوق کی تنظیم  کا کہنا ہے کہ   ایران میں مظاہروں میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد 4,029 تک پہنچ گئی ہے۔

تنظیم کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں احتجاجات کے 23ویں دن تک 26,015 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، احتجاج کے دوران کم از کم 5,811 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ایران گزشتہ ماہ سےایرانی ریال کی قدر میں تیزی سے کمی اور خراب ہوتے ہوئے معاشی حالات کے باعث احتجاجات سے نبرد آزما ہے ۔

حکام نے امریکہ اور اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ مسلح فسادات کی حمایت کر رہے ہیں جنہوں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار دھمکی دی کہ اگر مظاہرین مارے گئے تو وہ سخت حملہ کریں گے لیکن بعد میں تہران کی تعریف کی کہ اس نے مبینہ طور پر سینکڑوں طے شدہ  پھانسیوں کو منسوخ کر دیا ہے ۔

دریافت کیجیے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
چین، 'باوی' طوفان کی لپیٹ میں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی آبادیوں کے لئے 2.3 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
غزہ کی تباہی دل کو بھاتی ہے:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر