مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران میں مظاہرے جاری،اموات کی تعداد4,000 سے زیادہ ہو گئی
ایک امریکی انسانی حقوق کی تنظیم  کا کہنا ہے کہ   ایران میں مظاہروں میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد 4,029 تک پہنچ گئی ہے
ایران میں مظاہرے جاری،اموات کی تعداد4,000 سے زیادہ ہو گئی
ایران / Reuters
 

ایک امریکی انسانی حقوق کی تنظیم  کا کہنا ہے کہ   ایران میں مظاہروں میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد 4,029 تک پہنچ گئی ہے۔

تنظیم کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں احتجاجات کے 23ویں دن تک 26,015 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، احتجاج کے دوران کم از کم 5,811 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ایران گزشتہ ماہ سےایرانی ریال کی قدر میں تیزی سے کمی اور خراب ہوتے ہوئے معاشی حالات کے باعث احتجاجات سے نبرد آزما ہے ۔

حکام نے امریکہ اور اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ مسلح فسادات کی حمایت کر رہے ہیں جنہوں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار دھمکی دی کہ اگر مظاہرین مارے گئے تو وہ سخت حملہ کریں گے لیکن بعد میں تہران کی تعریف کی کہ اس نے مبینہ طور پر سینکڑوں طے شدہ  پھانسیوں کو منسوخ کر دیا ہے ۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: قزل ایلما، جیٹ موٹر طیارے کو نشانہ بنانے والا، پہلا جنگی ڈرون
غزہ کی وزارتِ صحت: "غزہ میں 2025 میں ہلاکتوں کی تعداد 2022 کے مقابلے میں 4 گنا سے بھی زیادہ ہے"
امریکی بندرگاہیں سائبر حملوں کی زد میں
برلن: ہسپتال میں آگ لگ گئی، 15 افراد زخمی
بعض ممالک نے ضروری لچک اور عزم کا مظاہرہ نہیں کیا: کوروم
ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے: لاوروف
ترکیہ کی قومی جوڈو ٹیم نے دو طلائی تمغے جیت لئے
آبنائے ہرمز میں جنگ کے ماحولیاتی اثرات نسلوں تک برقرار رہیں گے: پگ
بحرین: ایران نے ایک نجی صنعتی تنصیب کو نشانہ بنایا ہے
اسرائیل نئی آبادکاری بستیوں کے ساتھ فلسطینی آبادیوں کو مزید الگ تھلگ کر رہا ہے: پی ایل او
یمن میں فوج بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: فیدان
ترکیہ سے باہر پہلی بار منعقد ہونے والا ایتھنو اسپورٹ ثقافتی میلے کا سعودی عرب میں انعقاد
یوکرین: روس کی جانب سے کریویری شہر پر کیے گئے حملے میں 2 شہری ہلاک، 52 زخمی
وزیر خارجہ فیدان کی انقرہ میں یورپی کمیشن کے نائب صدر فیتو سے ملاقات
ترکیہ-پاکستان توانائی شراکت داری میں نئے دور کا آغاز، اورُچ رئیس پاکستان میں