مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران میں احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی: ایک رپورٹ
ایران سے متعلقہ  ایک انسانی تنظیم نے بتایا کہ  ایران  کے  مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے
ایران میں احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی:  ایک رپورٹ
ایران / AP

 ایران سے متعلقہ  ایک انسانی تنظیم نے بتایا کہ  ایران  کے  مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے جبکہ امریکی گروپ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 11 دن سے مظاہرے جاری ہیں۔

 گروپ نے مزید  کہا کہ تمام 31 صوبوں میں احتجاج ہوئے، جن کے نتیجے میں 34 مظاہرین اور چار سیکیورٹی ارکان ہلاک ہو چکے ہیں۔

348 مقامات پر ہوئے مظاہروں میں درجنوں زخمی ہوئے جبکہ   2,217 گرفتار  کیا گیا البتہ حکام نے ہلاک یا زخمی افراد کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  گزشتہ ہفتے   کہا تھا  کہ اگر تہران مظاہرین پر  بے دریغ طاقت استعمال کرتا ہے تو واشنگٹن مظاہرین کی مدد کو آئے گا۔

ایران کو حالیہ ہفتوں میں بگڑتی معیشت اور ریال کی قدر میں  شدید  گرواٹ  سےوسیع پیمانے پر احتجاج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
امریکہ نے 'نگرانی میکانزم' شروع کر دیا
ناروے سینیگال کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ناک راونڈ میں پہنچ گیا
فرانس: گرمی کی شدت میں اضافہ،عوام پریشان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
یونانی عدالت نے اقلیتی ترک شہریوں کو مذہبی پالیسی کے خلاف خلاف احتجاج کرنے پر سزا سنا دی
سوٹزرلینڈ میں ایران۔امریکہ مذاکرات، پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان
عالمی کپ 2026:مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
ماسکو کے ہوائی اڈوں کو قلیل مدت کے لیے بند کر دیا گیا، تقریباً 60 ڈراونز کو مار گرایا گیا ہے، روس
فلپائن میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
ہم، لبنان میں فوجی مداخلت کے موقف کی طرف واپس پلٹنا نہیں چاہتے:شرع
ایرانی مذاکراتی وفد اور امریکی نائب صدر وینس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے